Wednesday, 22 May 2013

ایک روپیہ کے سکہ کی قیمیت کی حقیقت








ایک وقت تھا کہ دو روپے کے بادل والے سکے بھی بہت مشہور ہوئے تھے۔
کہ بادل والے سکوں میں سونا لگا ہوا ہے۔۔۔وہ بھی لوگوں نے خوب کمایا اور نقصان اُٹھایا۔

 اور نہیں تو کیا
کرتا کوئی ہے اور بھرتا کوئی ہے
بد قسمتی ہے ہماری کہ ایک تو ویسے ہی ملک کا کوئی حل نہیں ہے اوپر سے رہتی کسر اس طرح کے لوگ پوری کر دیتے ہیں


No comments:

Post a Comment